-->
کرونا بحران: بے روزگار ہونے والوں میں خواتین زیادہ

کرونا بحران: بے روزگار ہونے والوں میں خواتین زیادہ

امریکہ میں کرونا وائرس نے لاکھوں لوگوں کی نوکریاں ختم کی ہیں۔ مگر بے روزگار ہونے والوں میں خواتین کی تعداد زیادہ ہے۔ کچھ خواتین کو ان کے اداروں نے نوکری سے نکال دیا ہے تو کچھ کو خود کام چھوڑنا پڑا۔ نخبت ملک ملوا رہی ہیں ایسی ہی ایک خاتون سے جنہیں حالات نے نوکری چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37OVQ8i

Related Posts

0 Response to "کرونا بحران: بے روزگار ہونے والوں میں خواتین زیادہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3