-->
چینی حملے کے خلاف تائیوان کا دفاع کریں گے، بائیڈن ، بیجنگ کی تنقید

چینی حملے کے خلاف تائیوان کا دفاع کریں گے، بائیڈن ، بیجنگ کی تنقید

سی بی ایس نیوز چینل کے پروگرام "سکسٹی منیٹس" میں اتوار کو نشر کیے گئے ایک انٹرویو میں جب بائیڈن سے پوچھا گیا کہ کیا امریکی افواج، امریکی مرد اور عورتیں، چینی حملے کی صورت میں تائیوان کا دفاع کریں گی، تو انہوں نےجواب میں کہا "ہاں" ۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/o9r6lgC

Related Posts

0 Response to "چینی حملے کے خلاف تائیوان کا دفاع کریں گے، بائیڈن ، بیجنگ کی تنقید"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3