-->
ری پبلکن اراکین نے کرونا امدادی بل میں صدر ٹرمپ کی مجوزہ ترمیم کی منظوری روک دی

ری پبلکن اراکین نے کرونا امدادی بل میں صدر ٹرمپ کی مجوزہ ترمیم کی منظوری روک دی

ڈیموکریٹس ارکان نے ایوانِ نمائندگان میں جمعرات کو کرونا وائرس امدادی پیکج میں دسیوں لاکھوں امریکی شہریوں کو فی کس دو ہزار ڈالرز کی رقم بطورِ امداد دینے کے صدر ٹرمپ کے مطالبے کو منظور کرنا چاہا تو ری پبلکن اراکین نے اس کی مخالفت کی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34ET5EA

Related Posts

0 Response to "ری پبلکن اراکین نے کرونا امدادی بل میں صدر ٹرمپ کی مجوزہ ترمیم کی منظوری روک دی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3