-->
بارہ فٹ لمبی چھوٹی امل، شام سے نیو یارک کیوں آئی ہے؟

بارہ فٹ لمبی چھوٹی امل، شام سے نیو یارک کیوں آئی ہے؟

لٹل امل پتلے کی شکل میں 12 فٹ لمبی لڑکی ہے جو ایک شامی پناہ گزین ہے اور دنیا کے 85 شہروں سے ہوتی ہوئی اب نیو یارک سٹی پہنچی ہے۔ یہ واک یا تماشہ دنیا کے لوگوں کو کیا باور کروانا چاہتا ہے؟ دیکھیے صباحت زکریا کے اس وی لاگ میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fJG3418

Related Posts

0 Response to "بارہ فٹ لمبی چھوٹی امل، شام سے نیو یارک کیوں آئی ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3