-->
کرونا وائرس کے دور میں سانتاکلاز کا دورہ بھی ورچوئل ہو گیا

کرونا وائرس کے دور میں سانتاکلاز کا دورہ بھی ورچوئل ہو گیا

ہر سال کرسمس کے موقع پر دنیا بھر میں بہت سے بچے سانتاکلاز سے ملتے ہیں۔ اسے بتاتے ہیں کہ انہیں کون سے تحفے چاہئیں۔ سانتاکلاز کے ساتھ تصویریں بنائی جاتی ہیں۔ لیکن اس سال عالمی وبا کی وجہ سے امریکہ میں سانتاکلاز کا دورہ بھی ورچوئل ہو رہا ہے۔ تاکہ بچے مایوس نہ ہوں اور کرونا وائرس سے بھی بچ سکیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hij367

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس کے دور میں سانتاکلاز کا دورہ بھی ورچوئل ہو گیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3