-->
لندن میں جی سیون کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، کرونا، روس، چین اور جوہری خطرات پر توجہ مرکوز

لندن میں جی سیون کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، کرونا، روس، چین اور جوہری خطرات پر توجہ مرکوز

امریکہ کے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن جی سیون کے اپنے ہم منصب راہنماوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے لندن میں موجود ہیں۔ کرونا وائرس کی عالمی وبا، روس اور چین ان تین روزہ باقاعدہ مذاکرات اور سائیڈ لائن ملاقاتوں کا ممکنہ طور پر اہم موضوع ہوں گے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eOVn8p

Related Posts

0 Response to "لندن میں جی سیون کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، کرونا، روس، چین اور جوہری خطرات پر توجہ مرکوز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3