-->
امریکہ میں کرسمس کی رونق اور سجاوٹ

امریکہ میں کرسمس کی رونق اور سجاوٹ

امریکہ میں کرسمس کے موقع پر گھروں اور بازاروں کو رنگ برنگی روشنیوں، کرسمس ٹری اور دیگر چیزوں کی مدد سے خوب سجایا جاتا ہے۔ کرونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بھی یہ روایت ماند نہیں پڑی۔ نخبت ملک اس رپورٹ میں دکھا رہی ہیں کہ اس سال کرسمس کے موقع پر امریکہ میں کیسی رونق ہے؟

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38y91JW

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں کرسمس کی رونق اور سجاوٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3