
امریکہ: قرنطینہ کا دورانیہ 14 سے کم کر کے کم از کم 7 روز کرنے کی سفارش
سی ڈی سی نے کرونا سے متاثرہ شخص کے ساتھ 'کلوز کنٹیکٹ' کی بھی نئی تعریف جاری کر دی ہے۔ جس کے مطابق کرونا سے متاثرہ شخص کے ساتھ مجموعی طور پر 15 منٹ تک قریب رہنے اور اس دوران چھ فٹ سے کم فاصلہ رکھنے والے شخص کے لیے خود کو قرنطینہ کرنا ضروری ہو گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VtgG65
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VtgG65
0 Response to "امریکہ: قرنطینہ کا دورانیہ 14 سے کم کر کے کم از کم 7 روز کرنے کی سفارش"
Post a Comment