-->
کیلی فورنیا 20 لاکھ پازیٹو کیسز کے ساتھ سب سے متاثرہ امریکی ریاست

کیلی فورنیا 20 لاکھ پازیٹو کیسز کے ساتھ سب سے متاثرہ امریکی ریاست

کیلی فورنیا میں 25 جنوری کو کووڈ-19 کے پہلے مریض کی تصدیق کے بعد یہ تعداد 10 لاکھ تک پہنچنے میں 292 دن لگے۔ جب کہ اس کے بعد محض 44 دنوں میں یہ تعداد دوگنا ہو کر 20 لاکھ سے بڑھ گئی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aIlEVx

Related Posts

0 Response to "کیلی فورنیا 20 لاکھ پازیٹو کیسز کے ساتھ سب سے متاثرہ امریکی ریاست"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3