
صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے شواہد نہیں ملے: امریکی اٹارنی جنرل
ولیم بر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) اور امریکی اٹارنیز نے انتخابات میں جعل سازی سے متعلق شکایات کا جائزہ لیا اور اُنہیں ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جس کے نتیجے میں انتخابی نتائج تبدیل ہو سکتے ہوں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ltDJZ6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ltDJZ6
0 Response to "صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے شواہد نہیں ملے: امریکی اٹارنی جنرل"
Post a Comment