
امریکہ: وشنگٹن ڈی سی میں پناہ کے منتظر تارکینِ وطن
امریکہ میں غیر قانونی طریقے سے آنے والے تارکینِ وطن کی آبادکاری ایک اہم مسئلہ ہے۔ رواں برس اپریل سے اب تک ٹیکساس اور ایریزونا کی ریاستیں تین ہزار سے زائد پناہ گزینوں کو بسوں میں بھر کر دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی بھیج چکی ہیں۔ ان پناہ گزینوں کا مستقبل کیا ہے؟ جانیے سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PvMgHpk
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/PvMgHpk
0 Response to "امریکہ: وشنگٹن ڈی سی میں پناہ کے منتظر تارکینِ وطن"
Post a Comment