
اگلے تین ماہ امریکی صحتِ عامہ کے لیے بہت مشکل ہوں گے: سی ڈی سی
ریڈفیلد کا کہنا ہے کہ موجودہ کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ بچھلی لہر سے بہت زیادہ ہے۔ یہ اضافہ جغرافیائی طور پر بھی پہلے سے زیادہ ہے اور امریکہ میں روزانہ دو ہزار افراد اس مرض کی وجہ سے ہلاک ہو رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VJ5sLb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VJ5sLb
0 Response to "اگلے تین ماہ امریکی صحتِ عامہ کے لیے بہت مشکل ہوں گے: سی ڈی سی"
Post a Comment