
ٹرمپ کی انتخابی دھاندلی کی درخواستیں مسترد: 'ججز میرٹ پر فیصلے کرتے ہیں'
وفاقی جج اسٹینوز بباس نے ریاست پینسلوینیا میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں اور نتائج کی تصدیق سے متعلق درخواست کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ ناانصانی کے الزامات سنگین ہیں لیکن انتخابات کو غیر منصفانہ قرار دینے سے ایسا نہیں ہوتا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JyhTH5
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JyhTH5
0 Response to "ٹرمپ کی انتخابی دھاندلی کی درخواستیں مسترد: 'ججز میرٹ پر فیصلے کرتے ہیں'"
Post a Comment