
امریکہ: پولیس کے لیے ذہنی تناؤ سے نمٹنے کی تربیت
دنیا بھر میں پولیس اہلکار روزانہ تناؤ سے بھرپور صورتِ حال کا سامنا کرتے ہیں۔ ایسے میں بعض اوقات ان کے لیے بروقت درست فیصلہ کرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ اب پولیس اہلکاروں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے ایسے حالات سے بہتر طریقے سے نمٹنے کی تربیت دی جا رہی ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oor6R7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oor6R7
0 Response to "امریکہ: پولیس کے لیے ذہنی تناؤ سے نمٹنے کی تربیت"
Post a Comment