تھولسیندرا پورم کاملا ہیرس کا آبائی گاؤں ہے جو کہ ریاست تمل ناڈو میں ہے۔ اس وقت گاؤں کے مکین کاملا کی جیت پر خوشی منا رہے ہیں اور مختلف مقامات پر ان کے پوسٹر آویزاں کر دیے ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36jKmYm
0 Response to "کاملا ہیرس کے انتخاب پر بھارت میں بھی جشن، مٹھائیاں تقسیم"
0 Response to "کاملا ہیرس کے انتخاب پر بھارت میں بھی جشن، مٹھائیاں تقسیم"
Post a Comment