
افغان امن عمل: امریکہ کا دو رکنی وفد تین ممالک کے دورے پر روانہ
تجزیہ کاروں کے مطابق افغانستان میں پائیدار امن اس وقت تک ممکن نہیں جب تک خطے کے ممالک کا اس پر اتفاق رائے نہ ہو۔ اب امریکہ خطے کے دیگر ممالک کو بھی افغانستان میں قیام امن کی کوششوں میں ساتھ لے کر چلنے کا خواہاں ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CON9Od
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CON9Od
0 Response to "افغان امن عمل: امریکہ کا دو رکنی وفد تین ممالک کے دورے پر روانہ"
Post a Comment