-->
بھارت میری حکومت گرانے کی سازش کر رہا ہے، نیپالی وزیر اعظم کا الزام

بھارت میری حکومت گرانے کی سازش کر رہا ہے، نیپالی وزیر اعظم کا الزام

کے پی شرما اولی کے مطابق کٹھمنڈو میں بھارتی سفارت خانے کی جو سرگرمیاں ہیں اور مختلف ہوٹلوں میں جو اجلاس ہو رہے ہیں۔ اس کے پیشِ نظر یہ سمجھنا مشکل نہیں ہے کہ کس طرح لوگ انہیں ہٹانے کی کُھل کر کوشش کر رہے ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BTYSKP

Related Posts

0 Response to "بھارت میری حکومت گرانے کی سازش کر رہا ہے، نیپالی وزیر اعظم کا الزام"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3