-->
امریکہ کی سڑکوں پر بائیڈن اور کاملا کی فتح کا جشن

امریکہ کی سڑکوں پر بائیڈن اور کاملا کی فتح کا جشن

امریکہ کے صدارتی انتخابات 2020 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس کی کامیابی پر ان کے حامیوں نے ہفتے کو خوب جشن منایا۔ مختلف شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکلے، ریلیاں نکالیں، نعرے بازی کی اور جو بائیڈن کا فاتحانہ خطاب سنا۔ کچھ خواتین بائیڈن کا خطاب سن کر فرطِ جذبات سے رو پڑیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2I76L3m

Related Posts

0 Response to "امریکہ کی سڑکوں پر بائیڈن اور کاملا کی فتح کا جشن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3