بڑھتے ہوئے بحرانوں کے مقابلے کے لیے عالمی اقوام بیدار ہو جائیں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطرات اور اختلافات سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی تعاون درکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے ہماری دنیا کو اتنے زیادہ خطرات اور تقسیم کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kutRkC
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kutRkC
0 Response to "بڑھتے ہوئے بحرانوں کے مقابلے کے لیے عالمی اقوام بیدار ہو جائیں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ"
Post a Comment