کینیڈا الیکشن کے عبوری نتائج، ٹروڈو واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکے
ٹروڈو نے قبل از وقت انتخابات اس توقع پر کرائے تھے کہ کوویڈ 19 وبائی مرض کے دوران اپنے مفت اخراجات کے پروگرام کے باعث وسیع عوامی تائید حاصل ہو جائے گی اور وہ اپنی اکثریتی حکومت بنا سکیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39rRpAu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39rRpAu
0 Response to "کینیڈا الیکشن کے عبوری نتائج، ٹروڈو واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکے"
Post a Comment