
فرانسیسی صدر کے خلاف ایردوان کے بیان پر فرانس برہم، اپنا سفیر واپس بلا لیا
فرانس اور ترکی کے درمیان حالیہ مہینوں میں کئی بین الاقوامی اُمور سمیت بہت سے مسائل پر کشیدگی پیدا ہوئی ہے۔ دونوں ملکوں میں تازہ ترین بیانات کا تبادلہ ایک فرانسیسی استاد کے قتل اور صدر میکخواں کے مسلمانوں کے متعلق بیانات کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31H0xO3
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31H0xO3
0 Response to "فرانسیسی صدر کے خلاف ایردوان کے بیان پر فرانس برہم، اپنا سفیر واپس بلا لیا"
Post a Comment