
الجزائر کے صدر بو تفلیقہ مستعفی
اس سے قبل احتجاج جاری رہا جس میں اُن کی حکومت سے علیحدگی کا مطالبہ کیا جاتا رہا، جس کے بارے میں متعدد افراد کہا کرتے تھے کہ اُن کا عام آدمی سے تعلق کٹ چکا ہے اور وہ ایک ایسی معیشت کی نگرانی کر رہے ہیں جس کی بنیاد خوشامد پر ہے
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FUX9oh
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FUX9oh
0 Response to "الجزائر کے صدر بو تفلیقہ مستعفی"
Post a Comment