-->
گھانا میں مزدور بچوں کو اسکول بھیجنے کا مشن

گھانا میں مزدور بچوں کو اسکول بھیجنے کا مشن

دنیا کے تقریباً تمام ملکوں میں بچوں سے محنت مزدوری کرانا منع ہے۔ لیکن اس کے باوجود ایشیا اور افریقہ میں بچوں کی بڑی تعداد کم اجرت پر سخت مشقت کرتی ہے۔ افریقی ملک گھانا میں آج بھی بچے ایسے خطرناک شعبوں میں کام کر رہے ہیں۔ مگر اب ایک تنظیم انہیں وہاں سے نکال کر اسکول بھیجنے میں مصروف ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34UkjrT

Related Posts

0 Response to "گھانا میں مزدور بچوں کو اسکول بھیجنے کا مشن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3