
امریکی صدر کا دورۂ اسرائیل
امریکہ کے صدر جو بائیڈن بدھ کو اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ تل ابیب پہنچنے پر اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے صدر بائیڈن کو گلے لگا کر استقبال کیا۔ اس موقع پر صدر بائیڈن نے اسرائیل کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ مہذہب دنیا کوحماس کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ امریکی صدر کے دورے کا مقصد اسرائیل کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ہے۔ صدر بائیڈن سے قبل امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن دو مرتبہ اسرائیل کا دورہ کر چکے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6NxfHvQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6NxfHvQ
0 Response to "امریکی صدر کا دورۂ اسرائیل"
Post a Comment