
بائیڈن اسرائیل کے دورے پر روانہ، عرب رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں ملتوی
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ بائیڈن بدھ کےدورے میں اسرائیل کے بعد اردن اور مصر کے سربراہوں سے ملاقات کرنے والے تھےتاہم فلسطینی اتھارٹی کے صدرعباس کی جانب سے غزہ کی صورت حال پر سوگ کے اعلان کے بعد اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے ساتھ مشاورت سے اردن کا دورہ اورعباس اور السیسی کے ساتھ ملاقات منسوخ کر دی گئی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6ZP0SrE
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6ZP0SrE
0 Response to "بائیڈن اسرائیل کے دورے پر روانہ، عرب رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں ملتوی"
Post a Comment