
امریکی صدارتی انتخابات میں سوشل میڈیا کا کردار
امریکہ میں 2016 کے صدارتی انتخابات میں سوشل میڈیا کے کردار پر سوالات اٹھائے گئے تھے اور انتخابات کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے ووٹرز کی رائے کو متاثر کرنے کی کوششوں کی تحقیقات بھی کی گئی تھیں۔ اب 2020 کے انتخابات میں سوشل میڈیا کی طاقت امریکی ووٹرز کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ جانیے نخبت ملک کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jyifK2
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jyifK2
0 Response to "امریکی صدارتی انتخابات میں سوشل میڈیا کا کردار"
Post a Comment