
پاکستان اور افغانستان کو ایک دوسرے پر شک کرنا چھوڑنا ہو گا: عبداللہ عبداللہ
پاکستان کے دفترِ خارجہ سے وابستہ 'تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف اسٹرٹیجک اسٹڈیز' اسلام آباد میں ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ آج کا افغانستان 1990 یا 2001 والا نہیں رہا بلکہ بدل چکا ہے اور نئی نسل ایک پرامن مستقبل کی خواہاں ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iejZHo
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iejZHo
0 Response to "پاکستان اور افغانستان کو ایک دوسرے پر شک کرنا چھوڑنا ہو گا: عبداللہ عبداللہ"
Post a Comment