سرکاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بس اہرام کے قریبی علاقے، ماروتیہ میں سفر کر رہی تھی جب سڑک کنارے نصب بم، جو دیوار کے ساتھ رکھا گیا تھا، پھٹا۔ زخمیوں میں 10 ویتنامی سیاح شامل ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2TirRf0
0 Response to "قاہرہ: بم دھماکے میں بس میں سوار دو سیاح ہلاک"
0 Response to "قاہرہ: بم دھماکے میں بس میں سوار دو سیاح ہلاک"
Post a Comment