
شمالی کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ سے مزید 3 افراد ہلاک
آگ کے پھیلاؤ کی وجہ سے علاقے کا ایک اسپتال بند کر دیا گیا ہے اور مریضوں کو دیگر اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی فائر فائٹرز کا کہنا ہے کہ آگ کو قابو کرنے میں خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ib6BUl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ib6BUl
0 Response to "شمالی کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ سے مزید 3 افراد ہلاک"
Post a Comment