
امریکہ: نیشنل آرکائیوز کی سابق صدور اور نائب صدورز کو اپنا نجی ریکارڈ دوبارہ چیک کرنے کی درخواست
جمعرات کو آرکائیوز ڈپارٹمنٹ نے سابق صدور اور نائب صدور کے نمائندوں کو خط میں لکھا کہ انتظامیہ کے ختم ہونے کے بعد صدارتی ریکارڈز ایکٹ کی تعمیل کی ذمہ داری ختم نہیں ہو جاتی۔ ہماری درخواست ہے کہ آپ یہ جائزہ لیں کہ آپ کی انتظامیہ سے منسلک کوئی خفیہ یا غیر خفیہ مواد آرکائیوز سے باہر تو نہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZeR8mqJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZeR8mqJ
0 Response to "امریکہ: نیشنل آرکائیوز کی سابق صدور اور نائب صدورز کو اپنا نجی ریکارڈ دوبارہ چیک کرنے کی درخواست"
Post a Comment