
امریکہ میں گن کنٹرول پر قانون سازی میں مشکلات کیوں؟
امریکہ میں سال 2023 میں ماس شوٹنگ کے اب تک 40 واقعات ہو چکے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن ملک میں گن وائلنس کو کم کرنے کے لیے انتظامی اقدامات پر غور کر رہے ہیں۔ تاہم امریکی ایوانِ نمائندگان میں گن کنٹرول کے لیے قانون سازی مشکل دکھائی دے رہی ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Mb7Y8JH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Mb7Y8JH
0 Response to "امریکہ میں گن کنٹرول پر قانون سازی میں مشکلات کیوں؟"
Post a Comment