
صومالیہ: امریکی ڈرون حملے میں الشباب کا چوٹی کا دہشت گرد ہلاک
الشباب کے جبہت (حربی) گروپ کے کمانڈروں میں قورقاب کو سخت جان اور لڑائی میں آزمودہ خیال کیا جاتا تھا۔ ماضی قریب میں قورقاب نے الشباب کے تین جبہت یونٹوں کی قیادت کی تھی، جن میں سے ایک کینیا میں سرگرم تھا، جس میں بدنام زمانہ جیش ایمن کا یونٹ بھی شامل ہے، جو مندا بے کے خطے میں سرگرم رہا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xmJ9lp
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2xmJ9lp
0 Response to "صومالیہ: امریکی ڈرون حملے میں الشباب کا چوٹی کا دہشت گرد ہلاک"
Post a Comment