-->
کرونا وائرس کے باعث بچوں کے اسکرین ٹائم میں اضافہ

کرونا وائرس کے باعث بچوں کے اسکرین ٹائم میں اضافہ

کرونا وائرس کے باعث بیشتر ملکوں میں بچوں کی سرگرمیاں محدود ہو گئى ہیں۔ اسکول، سمر کیمپ اور کھیلوں کی سرگرمیاں بند ہونے پر بہت سے والدین نے بچوں کو مصروف رکھنے کے لیے اسکرینز کا سہارا لیا۔ اب بچوں کا اسکرین ٹائم پہلے سے کئی گنا بڑھ چکا ہے جو والدین کے لیے نئے مسائل کھڑے کر رہا ہے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Eg334O

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس کے باعث بچوں کے اسکرین ٹائم میں اضافہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3