
کرونا وائرس کے باعث انتخابی مہم سے گہماگہمی غائب
امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کا آغاز ہو گیا ہے جب کہ ری پبلکن پارٹی کا کنونشن 24 سے 27 اگست کے درمیان ہوگا۔ کرونا وائرس کے باعث ری پبلکن پارٹی نے بھی اپنے کنونشن کی تقریباً تمام تقریبات آن لائن کر دی ہیں اور انتخابی مہم میں روایتی گہما گہمی نہیں ہے۔ اس سب کا ووٹرز کے جوش و خروش اور امیدواروں کی قسمت پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34clnH2
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34clnH2
0 Response to "کرونا وائرس کے باعث انتخابی مہم سے گہماگہمی غائب"
Post a Comment