
بھارت،ویسٹ انڈیز سیریز میں نو بال کا اختیار تھرڈ امپائر کے سپرد
آئی سی سی کے مطابق بھارت اور ویسٹ اںڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اوور اسٹیپنگ پر نو بال دینے کا کُلّی اختیار تھرڈ امپائر کا ہوگا اور فیلڈ امپائر معمول کے مطابق دیگر تمام فیصلوں کا ذمہ دار ہوگا۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38fJVPg
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38fJVPg
0 Response to "بھارت،ویسٹ انڈیز سیریز میں نو بال کا اختیار تھرڈ امپائر کے سپرد"
Post a Comment