-->
امریکی مذہبی تنظیموں کے لیے اربوں ڈالر کے قرضے

امریکی مذہبی تنظیموں کے لیے اربوں ڈالر کے قرضے

مذہبی تنظیمیں عام طور پر اسمال بزنس ایڈمنسٹریشن سے رقوم حاصل نہیں کرسکتیں۔ لیکن معیشت کے زوال اور بیروزگاری کی شرح میں اضافے کے بعد کانگریس نے مذہبی تنظیموں اور فلاحی اداروں کو تنخواہوں کے تحفظ کے پروگرام میں شامل کرلیا گیا تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38LCKyO

Related Posts

0 Response to "امریکی مذہبی تنظیموں کے لیے اربوں ڈالر کے قرضے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3