
برنی سینڈرز دستبردار، صدارتی انتخاب میں بائیڈن ٹرمپ مقابلہ ہوگا
برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ آسان نہیں تھا، کیونکہ انھیں نوجوانوں اور ورکنگ کلاس کی حمایت حاصل تھی۔ لیکن، ڈیلیگیٹس کا فرق اتنا زیادہ ہوگیا تھا کہ کامیابی ممکن نہیں رہی تھی۔ انھوں نے کہا کہ یہ محض انتخابی مہم نہیں تھی، بلکہ معاشی عدم توازن کے خلاف ایک تحریک ہے جسے جاری رہنا چاہیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JQXmdm
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JQXmdm
0 Response to "برنی سینڈرز دستبردار، صدارتی انتخاب میں بائیڈن ٹرمپ مقابلہ ہوگا"
Post a Comment