
اشرف غنی کی طالبان کو سیاسی عمل میں شریک ہونے کی پیش کش
وائس آف امریکہ کی افغان سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق، صدر غنی نے واضح کیا کہ حکومتِ افغانستان کے پاس یہ استعداد اور سیاسی عزم موجود ہے کہ وہ چار عشروں سے زائد طویل افغان تنازع کو حل کرا سکے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3013AiB
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3013AiB
0 Response to "اشرف غنی کی طالبان کو سیاسی عمل میں شریک ہونے کی پیش کش"
Post a Comment