-->
کیا امریکی دارالحکومت کرونا حملے کا دوسرا بڑا نشانہ بننے والا ہے؟

کیا امریکی دارالحکومت کرونا حملے کا دوسرا بڑا نشانہ بننے والا ہے؟

واشنگٹن میں موسم گرم ہوتا جا رہا ہے اور مقامی آبادی مشکل سے خود کو باہر نکلنے سے روک پا رہی ہے۔ سماجی فاصلے کے اصولوں کی رو گردانی جاری ہے۔ ان حالات میں صحت کے ماہرین پیش گوئی کر رہے ہیں کہ یہ علاقہ کرونا وائرس کی بد ترین زد میں آنے والا دوسرا شہر بن سکتا ہے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2y2JkCU

Related Posts

0 Response to "کیا امریکی دارالحکومت کرونا حملے کا دوسرا بڑا نشانہ بننے والا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3