
افغان امن مذاکرات سے پہلے جنگ کے خاتمے کا تقاضا غیر منطقی ہے، طالبان
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ فوری طور پر قیدیوں کے تبادلے کو مکمل کر کے افغان فریقوں کے درمیان بات چیت کا آغاز کیا جانا بے حد ضروری ہے۔ مسئلے کو حل کرنے کا یہ حقیقی اور منطقی راستہ ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Znj2q1
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Znj2q1
0 Response to "افغان امن مذاکرات سے پہلے جنگ کے خاتمے کا تقاضا غیر منطقی ہے، طالبان"
Post a Comment