-->
دہلی فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی، حالات بدستور کشیدہ

دہلی فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی، حالات بدستور کشیدہ

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسلسل چار روز تک جاری رہنے والے پرتشدد واقعات کے بعد جمعرات کو حالات میں کچھ بہتری آئی ہے۔ البتہ مسلم اکثریتی علاقوں میں پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے اہلکار تعینات ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/386YBia

Related Posts

0 Response to "دہلی فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی، حالات بدستور کشیدہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3