-->
امن معاہدے پر دستخط کے 10 روز بعد بین الافغان مذاکرات کی توقع ہے: کرزئی

امن معاہدے پر دستخط کے 10 روز بعد بین الافغان مذاکرات کی توقع ہے: کرزئی

کرزئی نے کہا کہ معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد، ہمیں امید ہے کہ بہت ہی جلد بین الافغان مکالمہ شروع ہو گا، جس میں تمام افغان مل بیٹھیں گے اور اپنے وطن میں پائیدار امن آئے گا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aeOZn7

Related Posts

0 Response to "امن معاہدے پر دستخط کے 10 روز بعد بین الافغان مذاکرات کی توقع ہے: کرزئی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3