
غیر ملکی طلبا کی واپسی روکنے کے لیے 17 ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ
ان 17 ریاستوں اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا میں مجموعی طور پر 1124 کالج اور یونیورسٹیاں ہیں جن میں 2019 میں 3 لاکھ 73 ہزار غیر ملکی طلبا نے داخلہ لیا تھا۔ عدالت میں داخل کی گئی درخواست کے مطابق ان طلبا کی وجہ سے معیشت کو 14 ارب ڈالر کا فائدہ ہوا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32bz4oM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32bz4oM
0 Response to "غیر ملکی طلبا کی واپسی روکنے کے لیے 17 ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ"
Post a Comment