
الاسکا: زخمی جانوروں کو بچانے والا امریکی ادارہ
امریکہ کی دور دراز ریاست الاسکا کے کروڑوں ایکڑ رقبے پر پھیلے جنگلات میں جانوروں کی بہتات ہے۔ اس ریاست میں ایک ادارہ ایسا بھی ہے جو لاوارث اور زخمی جانوروں کی دیکھ بھال کرتا ہے اور معدومی کے خطرے سے دوچار جانوروں کی افزائشِ نسل بھی کر رہا ہے۔ مزید تفصیلات دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lxQNjX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lxQNjX
0 Response to "الاسکا: زخمی جانوروں کو بچانے والا امریکی ادارہ"
Post a Comment