
'پاکستان سے آنے والوں کا بارش سے ایک رومینٹک ریلیشن شپ ہے'
واشنگٹن اور نیویارک کے شہریوں کا مصروف طرز زندگی اور بارش کا موسم پاکستانی امریکی آرٹسٹ سردار عزیز کی پینٹنگز کا موضوع ہے، جن کی نمائش امریکی ریاست میری لینڈ میں کی گئی۔ سردار عزیز سے ملاقات کے لئے دیکھئے آعیزہ عرفان کی یہ ویڈیو رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3AcAhKe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3AcAhKe
0 Response to "'پاکستان سے آنے والوں کا بارش سے ایک رومینٹک ریلیشن شپ ہے'"
Post a Comment