
کیا امریکہ بچوں کی پرورش کے لیے بہترین ملک نہیں ہے؟
'سمپلی امریکہ' وائس آف امریکہ کی اردو سروس کا ایک ایسا سلسلہ ہے جس میں پاکستانی شہری امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق سوالات پوچھتے ہیں اور وی او اے ان تک جواب پہنچاتا ہے۔ آج کے سوالات امریکہ میں بچوں کی پرورش کے بارے میں ہیں جن کے جواب لائی ہیں فائزہ بخاری۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Af0Qyk
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Af0Qyk
0 Response to "کیا امریکہ بچوں کی پرورش کے لیے بہترین ملک نہیں ہے؟"
Post a Comment