
جارج فلائیڈ کرونا وائرس میں مبتلا تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ
چیف میڈیکل ایگزامنر ڈاکٹر اینڈریو بیکر کے مطابق، موت کے بعد ٹیسٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ فلائیڈ میں علامات ظاہر نہیں ہوئی تھیں، لیکن وہ کرونا وائرس میں مبتلا تھا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ایسے کوئی شواہد نہیں کہ اس کی موت میں وائرس نے کوئی کردار ادا کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MxXIXq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MxXIXq
0 Response to "جارج فلائیڈ کرونا وائرس میں مبتلا تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ"
Post a Comment