-->
نوجوان تارکین وطن کو شہریت دی جا سکتی ہے، ٹرمپ

نوجوان تارکین وطن کو شہریت دی جا سکتی ہے، ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ امیگریشن کے بارے میں جلد ہی ایک نئے انتظامی حکم نامے پر دستخط کرنے والے ہیں۔ اس میں ان نوجوانوں کو شہریت دینے کی راہ ہموار کی جائے گی جو اپنے والدین کے ہمراہ بچپن میں غیر قانونی طور پر امریکہ آئے تھے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38PjWOY

Related Posts

0 Response to "نوجوان تارکین وطن کو شہریت دی جا سکتی ہے، ٹرمپ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3