-->
ایران کے خلاف دنیا نے ساتھ نہ دیا تو امریکہ تنہا کارروائی کے قابل ہے، پومپیو

ایران کے خلاف دنیا نے ساتھ نہ دیا تو امریکہ تنہا کارروائی کے قابل ہے، پومپیو

ایک صحافی نے سوال کیا کہ دہشت گردی سے متعلق محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں 109 بار ایران کا ذکر کیا گیا ہے۔ کیا وہ دنیا بھر میں دہشت گردی کا سب سے بڑا خطرہ ہے؟ نیتھن سیلز نے کہا کہ ایران کے بارے میں خصوصی تشویش اس لیے ہے کہ وہ ایک ریاست ہے اور اس کے پاس ریاستی صلاحیتیں اور وسائل ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ez63qn

Related Posts

0 Response to "ایران کے خلاف دنیا نے ساتھ نہ دیا تو امریکہ تنہا کارروائی کے قابل ہے، پومپیو"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3