-->
'اسرائیل کے ساتھ  مغربی کنارے کا انضمام تباہی کا پیش خیمہ ہوسکتا ہے'

'اسرائیل کے ساتھ  مغربی کنارے کا انضمام تباہی کا پیش خیمہ ہوسکتا ہے'

وائس آف امریکہ کی لنڈا گریڈسٹائین نے بتایا ہے کہ اسرائیل کا یہ اقدام ٹرمپ کے اس منصوبے کا حصہ ہے جس میں اسرائیل کو اس بات کی اجازت دی گئی ہے کہ مغربی کنارے کے تیس فیصد تک کے حصے کا انضمام عمل لایا جاسکتا ہے۔ تاہم، ابھی تک کوئی ایسا نقشہ سامنے نہیں آیا کہ خاص طور پر کن علاقوں کو شامل کیا جائے گا۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2B9FSbf

Related Posts

0 Response to "'اسرائیل کے ساتھ  مغربی کنارے کا انضمام تباہی کا پیش خیمہ ہوسکتا ہے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3